-
فلائی جناح کا نیا جہاز کراچی پہنچ گیا، فلیٹ میں شامل طیاروں کی تعداد 6 ہوگئی
نئے جہازکوملکی و بین الاقوامی روٹس پر آپریٹ کیا جائے گا، انتظامیہ فلائی جناح
-
جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے 14 مقدمات کی سماعت آج ہو گی
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی جیل عدالت میں پیش کیا جائیگا
-
وزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
ٹرائل کورٹ کا گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت دینا حقائق کے برعکس ہے، بانی پی ٹی آئی کا درخواست میں مؤقف
-
5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم
نیوی افسران کو ڈاکیارڈ حملہ کیس میں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائے موت سنائی تھی
-
پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار 40 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 17 سالہ لڑکی سے زیادتی
ملزم لڑکی کو ورغلا کر لاہور کے علاقے شادمان میں واقع ہوٹل میں لے گیا تھا، پولیس حکام
-
مردان سے لاپتا پی ایچ ڈی طالبعلم کی بازیابی کی درخواست، سی ٹی ڈی اور پولیس سے جواب طلب
یہ بندے کو اٹھاتے ہیں دو، تین ماہ رکھ کر پستول یا کوئی دوسرا معمولی کیس ڈال دیتے ہیں، پشاور ہائیکورٹ
-
پنجاب اسمبلی میں ایم پی ایز کی تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور، ارکان کی ایک دوسرے کو مبارکبادیں
تنخواہوں میں اضافے کے بل کی منظوری کے بعد اراکین اسمبلی بے حد خوش نظرآئے، یکم جنوری سے تنخواہ 5 لاکھ ماہانہ ہوجائے گی
-
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی
ایتھنز میں پاکستانی مشن بچنے والوں کی سہولت اور نعشوں کی وطن واپسی کیلئے یونانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے
-
ججز تعیناتیاں، کمیٹی نے رولز کا ڈرافٹ تیار کرلیا
رولز میں اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار اور معیار شامل ہیں
-
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دائر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بڑی پیشرفت
نیب کے وکیل نے احتساب عدالت میں حتمی دلائل مکمل کرلیے، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلوں کا بھی تذکرہ
-
بڑے بڑے مسائل بات چیت سے حل ہوتے ہیں، افنان اللہ خان
ہمیں اپنے اینڈ پر کوئی اتفاق رائے پیدا کرنے میں وقت لگے گا
-
وزیراعظم ڈی 8 ممالک کی سمٹ میں شرکت کے لیے مصر روانہ
سمٹ تھیم ’نوجوانوں پر سرمایہ کاری، ایس ایم ایز (چھوٹے، درمیانے کاروباری اداروں) کی معاونت: کل کی معیشت کی تشکیل‘ ہے۔
-
مالی جرائم میں ملوث 4 اشتہاری ملزمان گرفتار
ملزمان نے مختلف افراد کو بوگس چیک دئیے، پولیس حکام
-
اے پی ایس حملہ ریاست دشمنی، مقصد نظام کو جام کرنا تھا، سپریم کورٹ
انسداد دہشت گردی کے تحت کسی جرم کا شیڈول کے زمرے میں لانے کی وجہ جلد ٹرائل ہوتا ہے
-
وفاقی سرکاری اداروں کی کمرشل عمارتوں کے ہائرنگ ریٹس میں اضافہ
اسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے فی اسکوائر فٹ ریٹ 80 سے بڑھا کر 180 روپے کر دیا گیا
-
کراچی؛ میٹرک اور انٹرکے امتحانات برائے 2025 میں ای مارکنگ کا تجربہ کرنے کا فیصلہ
میٹرک بورڈ بایولوجی اور کمپیوٹر سائنس جبکہ انٹر بورڈ سائنس جنرل فیکلٹی کے ریاضی کے پرچے میں ای مارکنگ کرے گا
-
پاکستان میں منکی پوکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال کی تعداد 8 ہوگئی
خلیجی ملک سے اسلام اباد آنے والے 32 سالہ نوجوان میں ایم پاکس کی تصدیق ہوگئی
-
چینی سفیر کی صدر مملکت کو دورۂ چین کی دعوت
چین کے سفیر نے صدر مملکت سے ملاقات کی اور آصف زرداری کی صحت یابی پر مسرت کا اظہار کیا
-
حکومت سے مذاکرات، گنڈاپور پرامید، بانی کامیابی سے ناامید
گنڈا پور اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے مابین سانحہ کرم پر ملاقات آج متوقع ہے، ذرائع