-
گوادر اور مکران میں بزنس اور کلچرل گالا کا انعقاد
بزنس اینڈ کلچرل گالا میں یونیورسٹی کے علاوہ مختلف تعلیمی اداروں کے طالبات نے مختلف قسم کے اسٹال لگائے
-
اسٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان، 100 انڈیکس نئی بلندی پر پہنچ گیا
ابتدائی طور پر مندی کے بعد بازار حصص میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار کی تاریخی سطح عبور کرگیا
-
26ویں آئینی ترمیم کیس؛ ہمیں نا بتائیں کہ کیا کرنا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس
عدالت کی آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو اعتراضات تحریری طور پر جمع کروانے کی ہدایت
-
ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 2360000 تک پہنچ گئی
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے گذشتہ ماہ 3024 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں
-
مریم نواز کی تسلی کے لیے بشریٰ بی بی پر کیس بنایا گیا، عمران خان کا تحریری جواب
عمران خان کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 342 کے سوالنامے کا جواب جمع کرادیا گیا
-
ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان؟
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
-
مریدکے میں 1500 روپے کے تنازع پر دو بھائی اغوا کے بعد قتل، واردات کس نے کی؟ ناقابل یقین انکشاف
بھائیوں کو اغوا کر کے والدین سے تاوان مانگا گیا اور تشدد کے بعد قتل کردیا گیا
-
انڈسٹریل ایریا لوڈ شیڈنگ سے پاک ہے جہاں چوری ہے صرف وہاں بجلی بند کرتے ہیں، کے الیکٹرک
2100 فیڈرز میں سے 1600 پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی، کے الیکٹرک حکام کا سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
-
توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
جج شاہ رخ ارجمند نے ملزمان پر عائد فرد جرم پڑھ کر سنائی
-
شارجہ ایئر پورٹ پر پی آئی اے ملازم کا مثالی اقدام
پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ اس طرح کے اقدامات سےقومی ایئرلائن پر مسافروں کا اعتماد بڑھتا ہے
-
’پی ٹی آئی کے تمام جلسوں کے اخراجات وزیراعلیٰ گنڈا پور نے اپنی جیب سے ادا کیے‘
وزیراعلیٰ گنڈا پور نے جلسوں کے اخراجات، زخمی کارکنوں کے علاج اور ضمانتی مچلکے بھی جیب سے ادا کیے، ترجمان سی ایم
-
افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی دہشت گردی کے ایجنڈے میں القاعدہ کا حصہ بن سکتی ہے، پاکستان
کالعدم ٹی ٹی پی کا مقصد افغانستان کے ہمسائیوں کو عدم استحکام کا شکار کرنا ہے، سلامتی کونسل میں مستقل مندوب کا خطاب
-
دورۂ چین میں بہت کچھ جاننے، سمجھنے اور دیکھنے کا موقع ملا، مریم نواز
وزیر اعلیٰ نواز اپنے دورہ چین کے دوران گوانگ زو پہنچیں جہاں انہوں نے وائس گورنر زینگ گوزی سے ملاقات کی۔
-
پشاور؛ نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، ایکسائز آفیسر زخمی
واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی
-
آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
ہنزہ میں 18، استور میں،17 اسکردو میں منفی 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، کوئٹہ میں کم سے کم 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
-
وزیر اعظم کا یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس، انکوائری رپورٹ طلب
انسانی اسمگلر ظالم مافیا غریب عوام کو جھوٹے اور سنہری خواب دکھا کر ان سے پیسے بٹورتا ہے، شہباز شریف
-
کارکنوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، جعلی حکومت کو جواب دینا ہوگا گولی کیوں چلائی؟ بیرسٹرسیف
کارکنوں کا خون بہانا شریف خاندان کا وطیرہ بن چکا، ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خواتین پر گولیاں چلائییں، مشیر اطلاعات کے پی
-
حکومت سندھ اعلان کردہ پلاٹ اور رقم فراہم کرے، نالہ متاثرین سراپا احتجاج
حکومت سندھ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق جلدازجلد متاثرین کی آبادکاری کو یقینی بنائے، گجرو اورنگی نالہ متاثرین کا مظاہرہ
-
آئی پی پیز سے اب تک ختم کیے گئے معاہدوں کا ریلیف عوام کو دیا جائے، حافظ نعیم
عوام کو حقیقی ریلیف نہ ملا تو دوبارہ احتجاج اور بھرپور تحریک شروع کریں گے، امیر جماعت اسلامی
-
کے پی حکومت کے خلاف بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج، پشاور میں دھرنے کا اعلان
لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2019 کی مکمل بحالی اورفنڈز کی فراہمی سمیت مطالبات کی مکمل منظوری تک دھرنا جاری رہے گا