وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کا دورۂ چین بصیرت افروز ہے جس کے دوران انہیں بہت کچھ جاننے، سمجھنے اور دیکھنے کا موقع ملا ہے اور صوبے کے عوام اس دورے کے ثمرات سے مستفید ہوں گے۔
مریم نواز اپنے 8 روزہ ??رک??ری دورہ چین کے دوران صوبہ گوانگ زو پہنچیں جہاں انہوں نے وائس گورنر زینگ گوزی سے ملاقات کی۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ ک?? اعزاز میں خصوصی اسٹیٹ ڈنرکا اہتمام کیا گیا، اپنی پرتپاک میزبانی پر مریم نواز نے شکریہ ادا کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے وفد کی پزیرائی اور پرتپاک خیر مقدم ہمیشہ یاد رہے گا، پاکستا?? اورچین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں، چین تاریخ کے ہر موڑ پر ہمیشہ پاکستان کے ??ات?? کھڑارہا، پاکستا?? اورچین کے عوام بھی ایک دوسرے کے ??ات?? منسلک ہیں۔
مریم نواز نے کہا کہ دروہ چین بصیرت افروز ہ??ات??_کھیلیں/91170.html">?، اس میں بہت کچھ جاننے، سمجھنے اور دیکھنے کا موقع ملا، مجھے یقین ہے کہ پنجاب کے عوام میرے دورہ چین کے ثمرات سے پوری طرح مستفید ہوں گے۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وائس گورنر گوانگ ژو نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد کو خوش بختی سمجھتے ہیں، عوام کی خدمت اورفلاح وبہبود کے لیے مریم نواز کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔