-
لاہور میں پولیو کے قطرے نہ پلانے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج
کارسرکار میں مداخلت اور عزت نفس مجروح کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
-
ملٹری کورٹس سے سزائیں پانے والے دو مجرمان اڈیالہ جیل منتقل
ملٹری کورٹس سے سزائیں پانے والے باقی مجرمان کو بھی مختلف جیلوں میں منتقل کیا جائے گا، ذرائع
-
پنجاب پولیس کا کچے میں کامیاب کارروائی، دو مغوبی بازیاب
انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاعات پر بھونگ سے متصل راجن پور کے سرحدی علاقے میں کیا گیا، ترجمان پولیس
-
حکومت تحریک انصاف مذاکرات، خدشات کے ساتھ محتاط امیدیں
پی ٹی آئی کو دوسری جماعتوں کو بدمعاش اور غدار قرار دینے کے بجائے ان کی قانونی حیثیت کو قبول کرنا ہو گا
-
کراچی میں واٹر ٹینکرز کے وال کھولنے والے مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج
مقدمہ عزیز بھٹی پولیس نے 20 سے 25 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا
-
سیاست میں حصہ لینے والے تمام فوجی افسران کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے، عارف علوی
عمران نے کہا ہے کہ مذاکرات کرو، بات چیت صاحب حکومت کے ساتھ نہیں، مقتدر لوگوں سے ہونی چاہیے، سابق صدر
-
مدارس کی رجسٹریشن وزارت تعلیم کے تحت چاہتے ہیں، جامعہ بنوریہ
وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن سے مدارس کے مسائل حل ہوئے، نائب مہتمم فرحان نعیم
-
پاکستانی وفد کا دورہ کابل، افغان حکام کیساتھ سرحد پار سے دہشت گردی سمیت اہم امور پر مذاکرات
کابل میں قیام کے دوران پاکستانی وفد نے افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی اور وزیر خارجہ امیر متقی سے ملاقاتیں کیں
-
سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق، بچی زخمی
گاڑی پھسلنے کے باعث دریا میں جاگری، متاثرہ خاندان کا تعلق سیالکوٹ سے تھا